"بقائے ملی کا دفاع" چاوش اولو شمالی قبرص پہنچ گئے

چاوش اولو، جنیوا میں 27 تا 29 اپریل کے درمیان اقوام متحدہ کی زیر نگرانی ضامن ممالک (برطانیہ،ترکی،یونان) کے ہمراہ قبرص کے حوالے سے ایک غیر سرکاری کانفرنس  سے قبل شمالی قبرص کا یہ دورہ کر رہے ہیں۔

1622431
"بقائے ملی کا دفاع" چاوش اولو شمالی قبرص پہنچ گئے

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  ایک اموری دورے پر شمالی قبرص روانہ ہو گئے ہیں۔

 چاوش اولونے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے  کہ بقائے ملی کے نئے نظریئے کے  دفاع کےلیے وہ شمالی قبرص  گئے ہیں۔

متعللقہ خبریں