ہالینڈ کے جیرٹ وائلڈرز کے ماہ رمضان کے بارے میں بیان پر آلتون کا شدید ردِ عمل

آلتون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹویٹر پر رمضان المبارک کے مہینے کے بارے میں وائلڈرز کی پوسٹ پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے پس منظر میں وائلڈرز کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے   بے دل وائلڈرز شدت پسندی ، نسل پرستی ، تشدد اور فاشزم کی نمائندگی  کرتا ہے

1621115
ہالینڈ کے جیرٹ وائلڈرز کے ماہ رمضان کے بارے میں بیان پر آلتون کا شدید ردِ عمل

صدر کے  اطلاعاتی امور کے ڈرایکٹر  فخر الدین آلتون  نے  ہالینڈ  کی دائیں بازوکی پارٹی  فریڈم پارٹی کے رہنما جیرٹ وائلڈرز کے ماہ رمضان کے بارے میں جاری کردہ  بیان پر اپنے شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے دل وائلڈرز شدت پسندی ، نسل پرستی ، تشدد اور فاشزم کی نمائندگی کررہے ہیں۔

آلتون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹویٹر پر رمضان المبارک کے مہینے کے بارے میں وائلڈرز کی پوسٹ پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے پس منظر میں وائلڈرز کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے   بے دل وائلڈرز شدت پسندی ، نسل پرستی ، تشدد اور فاشزم کی نمائندگی  کرتا ہے جبکہ  مذہبِ اسلام ، انتہا پسندی ، تشدد ، نسل پرستی اور فاشزم کی مذمت کرتا ہے۔

جیرٹ وائلڈرز نے  اپنے  ٹویٹر اکاونٹ سے   مذہبِ اسلام کا تعلق  ہالینڈ سے نہ ہونے  اور مذہبِ اسلام  اور ماہ رمضان کو روکنے کے الفاظ استعمال کیے ہیں۔



متعللقہ خبریں