پرنس فلپ کی وفات پر ترک اسپیکر اسمبلی کا اظہارِ تعزیت

ملکہ الزبتھ دوئم کے خاوند پرنس فلپ کی وفات پر ہمیں دلی افسوس ہوا ہے

1618464
پرنس فلپ کی وفات پر ترک اسپیکر اسمبلی کا اظہارِ تعزیت

ترک اسپیکر ِ اسمبلی مصطفی شن تپ نے ملکہ الزبتھ دوئم کے خاوند ڈچ آف ایڈن برگ پرنس فلپ  کی وفات پر تعزیتی پیغام دیا۔

شن توپ نے انگریزی زبان میں اپنی ٹویٹ میں مندرجہ ذیل الفاظ کو جگہ دی:’’ملکہ الزبتھ دوئم کے خاوند پرنس فلپ کی وفات پر ہمیں دلی افسوس ہوا ہے، میں شاہی  خاندان اور برطانوی عوام سے اظہار تعزیت کرتا ہوں اور ان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔‘‘

 



متعللقہ خبریں