وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اور امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کی برسلز میں ملاقات

میولود چاوش اولو  نے برسلز میں نیٹو ہیڈ کوارٹر میں انتھونی بلنکن سے ملاقات کی۔ دونوں وزراء ، جو نیٹو کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے لئے برسلز  میں موجود ہیں  ،   بلنکن کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار ترک وزیر خارجہ  سے ملاقات کی ہے

1607492
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  اور امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کی برسلز میں ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن سے ملاقات کی ہے۔

میولود چاوش اولو  نے برسلز میں نیٹو ہیڈ کوارٹر میں انتھونی بلنکن سے ملاقات کی۔

دونوں وزراء ، جو نیٹو کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے لئے برسلز  میں موجود ہیں  ،   بلنکن کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار ترک وزیر خارجہ  سے ملاقات کی ہے۔

میولود چاوش اولو   اور بلنکن نے اس سے قبل 15 فروری کو ایک فون کال کی تھی ، اور دوطرفہ تعلقات ، علاقائی امور ، دہشت گرد فیتو، پی کے کے / پی وائے ڈی ، انسداد دہشت گردی کے علاوہ ، روس سے خریدے گئے  ایس 400 فضائی دفاعی نظام ، شام اور مشرقی بحیرہ روم کے امور پر بات چیت کی تھی۔



متعللقہ خبریں