کیلیس پر راکٹ داغنے کا برا انجام

سکیورٹی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق پر راکٹ حملے کے فورا بعد ترک مسلح افواج نے حملہ کیے گئے مقامات پر بھاری گولا باری کی

1605156
کیلیس پر راکٹ داغنے کا برا انجام

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے/ وائی پی جی کے دہشت گردوں کوکیلیس پر 18 مارچ کو پر داغے گئے راکٹوں کا جواب دے دیا گیا ہے، دہشت گرد تنظیم کے بیس سے زائد اہداف کو تباہ کر دیا گیا ہے تو بیس سے زائد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

صدر رجب طیب ایردوان نے کیلیس  پر داغے گئے راکٹوں کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا تھا کہ یہ حملے ناقابل قبول ہیں جن کا ہم منہ توڑ جواب دیں گے اور آئندہ بھی دیتے رہیں گے۔

دہشت گرد تنظیم پی کے کے وائیے پی جی پران حملوں کے بعد تفصیلات سامنے آئی ہیں۔

سکیورٹی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق پر راکٹ حملے کے فورا بعد ترک مسلح افواج نے حملہ کیے گئے مقامات پر بھاری گولا باری کی ۔

راکٹ داغے جانے والے مقامات اور تل رفعت میں دہشتگردوں کے بیشتر اہداف کو نشانہ بنایا گیا جس  دوران  دہشت گرد تنظیم  کے بیس سے زائد اہداف تباہ  جبکہ ان کو بھاری جانی نقصان بھی پہنچا۔

 



متعللقہ خبریں