ترکی کی جانب سے امریکہ کو گیرگیراولو سے متعلق جواب٫ عدالتی کارواءی کا احترام کیا جائے

وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے عمر فاروق گیرگرلی اولو کی رکنیت برخاست  ہونے سے  متعلق بیان پر شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے

1603819
ترکی کی  جانب سے امریکہ کو گیرگیراولو سے متعلق جواب٫ عدالتی کارواءی کا احترام کیا جائے

ترکی  نے اندرونی معاملات کو متضاد بنانے   اور ماحول میں مداخلت کرنے کی کوشش کرنے سے باز رہنے  اور   عدالتی عمل کا احترام کرنے کے لئے آزاد عدالتوں کے احترام کی  دعوت  دی ہے۔ ۔

وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے عمر فاروق گیرگرلی اولو کی رکنیت برخاست  ہونے سے  متعلق بیان پر شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔

کل امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ترکی کی جانب سے گیرگیر اولو  کی رکنیت کے برخاست کیے جانے پر  اس قسم کے واقعات کا قریب سے جائزہ لینے  سے  آگاہ کیا  تھا۔

اس موضوع پرترک وزارت خارجہ کی جانب سے جواب دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ گیرگیر اولو جن کے بارے میں عدلیہ کا واضح   حکم  موجود ہے  اور آئین اور ترکی کی قومی اسمبلی   کے قواعد کے مطابق رکنیت  کو برخاست کیا گیا ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ  ہم ان لوگوں کو ترکی کے  اندرونی معاملات کو متضاد بنانے   اور ماحول میں مداخلت کرنے کی کوشش کرنے سے باز رہنے  اور   عدالتی عمل کا احترام کرنے کے لئے آزاد عدالتوں کے احترام کی  دعوت  دیتے ہیں۔  

بیان میںکہا گیا ہے کہ یہ کاروائی  قانون کے قواعد کے نفاذ پر مشتمل ہے ، جیسا کہ دیگر پارلیمانوں میں دیکھا جاتا ہے ، اور یہ کہ سیاسی جماعتیں جمہوری سیاسی زندگی کے ناگزیر عنصر ہیں۔تاہم ، یہ ضروری ہے کہ وہ قانون کے عالمی اور جمہوری قوانین کے دائرہ کار میں اپنی سرگرمیاں پُرامن طریقے سے انجام دیں۔ ہم ان لوگوں کو دعوت دیتے ہیں جو ترکی کے  اندرونی معاملات کو متضاد بانے  اور ماحول میں مداخلت کرنے کی کوشش کرنے سے باز رہنے  اور   عدالتی عمل کا احترام کرنے کے لئے آزاد عدالتوں کا احترام کریں۔

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں