مینوفیکچرنگ انڈسٹری میں مسلسل اضافہ: وزیر صنعت و ٹکنولوجی  مصطفی ورانک

ورانک  نے  اپنےٹویٹر اکاؤنٹ  میں کہا ہے کہ  ترکی کے اعدادوشمار کے انسٹی ٹیوٹ (TSI) نے سال 2020 امسال  کی  چوتھی سہ ماہی میں نمو کے اعداد و شمار کا جائزہ پیش کیا ہے

1593522
مینوفیکچرنگ انڈسٹری میں مسلسل اضافہ: وزیر صنعت و ٹکنولوجی  مصطفی ورانک

وزیر صنعت و ٹکنولوجی  مصطفی ورانک نے کہا کہ 2020 کی چوتھی سہ ماہی میں مشینری اور سامان کی سرمایہ کاری میں 38.7 فیصد اضافہ اس بات کا اشارہ ہے کہ مینوفیکچرنگ انڈسٹری میں ترقی جاری ہے۔

ورانک  نے  اپنےٹویٹر اکاؤنٹ  میں کہا ہے کہ  ترکی کے اعدادوشمار کے انسٹی ٹیوٹ (TSI) نے سال 2020 امسال  کی  چوتھی سہ ماہی میں نمو کے اعداد و شمار کا جائزہ پیش کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس بحران کے باوجاد  ترکی  کی مینوفیکچرنگ انڈسٹری میں ترقی کا سلسلہ جاری  ہے۔

انہوں نے کہا کہ  مینوفیکچرنگ انڈسٹری نے وہ شعبہ تھا جس نے 2020 کی چوتھی سہ ماہی میں 10.5 فیصد کی شرح نمو کے ساتھ مجموعی گھریلو مصنوعات (جی ڈی پی) میں سب سے زیادہ حصہ ڈالا ہے  جس کے نتیجے میں  پیداوار  اور  روزگار میں اضافہ  تین لاکھ  25 ہزار  افراد کا اضافہ ہوا ہے  اور اس طرح   دسمبر 2020 میں 4 لاکھ 99 ہزار افراد تک پہنچ گئی  ہے جو  گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں  8.6 فیصد زاہد ہے۔

انہوں نے کہا کہ  گزشتہ   سال کی چوتھی سہ ماہی  میں مشینری اور سامان کی سرمایہ کاری میں 38.7 اضافہ دیکھا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ   مینوفیکچرنگ انڈسٹری  میں ترکی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ دی جانے والی ترغیب کے نتیجے میں  پیداوار میں جو اجافہ دیکھا گیا ہے اس سے  ہمیں خوشی ہوئی ہے۔



متعللقہ خبریں