جی۔20 وزرا خزانہ و گورنر اسٹیٹ بینک کا اجلاس

ممالک کے درمیان  ترقی کی تفریق میں گرواٹ کے لیے  عزم کا اظہار

1591826
جی۔20 وزرا خزانہ و گورنر اسٹیٹ بینک کا اجلاس

وزیرِ خزانہ لطفی ایلوان کا کہنا ہے کہ جی ۔20 کے وزرا خزانہ و گورنر اسٹیٹ بینک  کے اجلاس میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں عالمی تعاون کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔

ایلوان نے ویبینار کی شکل میں منعقد ہونے والے سال کے پہلے جی۔20  اجلاس سے  متعلق جی۔20 اٹلی  کے ہیش ٹیگ کے ساتھ اپنا پیغام پوسٹ کیا ہے۔

جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ ہم نے وبا کے خلاف جدوجہد میں عالمی تعاون کی اہمیت پر زور دی ہے اور عالمی معیشت کی بحالی کے لیے اٹھائے جانےو الے اقدامات  پر غور کیا ہے، ہم نے ممالک کے درمیان  ترقی کی تفریق میں گرواٹ کے لیے  عزم کا اظہار کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں