ترک اور یونانی عسکری وفود کے مابین مسائل کے حل کے لیے دسواں اجلاس

ترکی۔ یونان  فوجی وفود کے درمیان  مسئلے کے حل کے لیے دسویں بار تیکنیکی معاملات پر  بات چیت ہوئی

1587240
ترک اور یونانی عسکری وفود کے مابین مسائل کے حل کے لیے دسواں اجلاس

ترکی اور یونان کے فوجی وفود کے درمیان ’’تفریقی اصولوں‘‘ پر غور کیے جانے والے تیکنیکی اجلاس کے سلسلے کا دسواں اجلاس نیٹو کے ہیڈ کوارٹر میں سر انجام پایا۔

دفتر ِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ’’صدر رجب طیب ایردوان اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ کی بات چیت کے بعد  منعقد کیے جانے کا فیصلہ کردہ ترکی۔ یونان  فوجی وفود کے درمیان  مسئلے کے حل کے لیے دسویں بار تیکنیکی معاملات پر  بات چیت ہوئی ہے۔



متعللقہ خبریں