ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورنا وائرس سے 191 افراد جان بحق

کورنا وائرس  کے  آغاز سے  لے کر اب تک  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے  والے افراد  کی تعداد بڑھ کر 22 ہزار 70 ہوگئی ہے

1558793
ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورنا وائرس سے 191 افراد جان بحق

ترکی  میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کے نتیجے میں 191 اراد جان بحق ہوگئے ہیں۔

کورنا وائرس  کے  آغاز سے  لے کر اب تک  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے  والے افراد  کی تعداد بڑھ کر 22 ہزار 70 ہوگئی ہے۔

ایک دن میں 182 ہزار 645 ٹیسٹ کئے گئے ، اور 458 نئے مریضوں کا پتہ چلا۔ روزانہ کے واقعات کی  تعداد 13 ہزار 830 ہے۔

8 ہزار 702 افراد جن کا علاج مکمل کرلیا گیا ہے میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 2 لاکھ 164 ہزار 40 ہوگئی۔



متعللقہ خبریں