شام:چشمہ امن کے حامل علاقے میں آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک

بتایا گیا ہے کہ ترک کمانڈوز نے علاقے میں امن و امان کے ماحول کو خراب کرنے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا  ہے

1556874
شام:چشمہ امن کے حامل علاقے میں آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک

شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

 ترک وزارت دفاع کی ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ چشمہ امن کے حامل علاقے میں داخل ہونے کی کوشش میں مصروف دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے ۔

 بتایا گیا ہے کہ ترک کمانڈوز نے علاقے میں امن و امان کے ماحول کو خراب کرنے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا  ہے۔

 



متعللقہ خبریں