ترکی: ایردوان ۔ میلانووچ ملاقات

مذاکرات میں صدر ایردوان نے کروشیا میں زلزلے کی وجہ سے صدر میلانووچ  اور کروشیا کے عوام کے ساتھ افسوس کا اظہارکیا: صدارتی محکمہ مواصلات

1554435
ترکی: ایردوان ۔ میلانووچ ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کروشیا کے صدر زوران میلانووچ کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ۔

صدارتی محکمہ مواصلات کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق مذاکرات میں صدر ایردوان نے کروشیا میں زلزلے کی وجہ سے صدر میلانووچ  اور کروشیا کے عوام کے ساتھ افسوس کا اظہارکیا۔



متعللقہ خبریں