ترکی: کورونا وائرس کووِڈ۔19 ویکسین کی پہلی کھیپ ترکی پہنچ گئی

چین کو آرڈر کی گئی کورونا وائرس کووِڈ۔19 ویکسین کی پہلی کھیپ ترکی پہنچ گئی ہے

1554450
ترکی: کورونا وائرس کووِڈ۔19 ویکسین کی پہلی کھیپ ترکی پہنچ گئی

چین کو آرڈر کی گئی کورونا وائرس کووِڈ۔19 ویکسین کی پہلی کھیپ ترکی پہنچ گئی ہے۔

ویکسین لانے والا ٹرکش ائیر لائنز کا طیارہ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بج کر 44 منٹ پر انقرہ ایسن بوعا ائیر پورٹ پر اترا۔

لینڈنگ کے بعد ویکسین کے کنٹینروں کو طیارے  سے اتار کر گوداموں میں پہنچا دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں