لیبیا ۔افغانستان میں ترک فوجیوں کی موجودگی،18ماہ مزید توسیع کا فیصلہ

لیبیا اور افغانستان میں متعین ترک افواج کے فرائض میں مزید اٹھارہ ماہ کی توسیع کے فیصلے کو ترک پارلیمان نے قبول کر لیا ہے

1550301
لیبیا ۔افغانستان میں ترک فوجیوں کی موجودگی،18ماہ مزید توسیع کا فیصلہ

لیبیا اور افغانستان میں متعین ترک افواج کے فرائض میں مزید اٹھارہ ماہ کی توسیع کے فیصلے کو ترک پارلیمان نے قبول کر لیا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ  لیبیا میں پائیدار جنگ بندی کا فقدان رہا ہے جس نے  ترکی سمیت  دیگر علاقائی ممالک کی سلامتی کو خظرہ لاحق کر دیا ہے لہذا  ترکی نے اپنے قومی مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہر قسم کے خطرات کے جواب  اور عالمی قوانین کے تناظر میں  یہ تدبیر لیتے ہوئے  لیبیا میں متعین ترک فوجیوں کے فرائض میں مزید اٹھارہ ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے ۔

 علاوہ ازیں افغانستان میں متعین ترک فوجیوں کے فرائض میں بھی اس سے مشابہہ  فیصلہ لیا گیاہے۔

 

 



متعللقہ خبریں