انتہائی نگہداشت کے شعبے میں بستروں کی گنجائش 1 لاکھ ہے: وزیر صحت

وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے کہا ہے کہ  ترکی  ہسپتالوں میں انتہائی نگہداشت کے شعبے میں ایک لاکھ بستروں کی گنجائش  کے حوالے سے دنیا میں سر فہرست ہے

1545002
انتہائی نگہداشت کے شعبے میں بستروں کی گنجائش 1 لاکھ ہے: وزیر صحت

 وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے کہا ہے کہ  ترکی  ہسپتالوں میں انتہائی نگہداشت کے شعبے میں ایک لاکھ بستروں کی گنجائش  کے حوالے سے دنیا میں سر فہرست ہے۔

 وزیر صحت نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا کہ  عوام کو ترکی پر فخر کرنا چاہیئے کہ ہم  اس وقت  ایک لاکھ بستروں کی گنجائش کے حوالے سے دنیا میں  سر فہرست ہیں۔

 



متعللقہ خبریں