ترکی: 68 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

حالیہ ایک ماہ کے دوران اندرون ملک اور سرحد پار آپریشنوں میں 68 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

1544501
ترکی: 68 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

ترکی میں حالیہ ایک ماہ کے دوران اندرون ملک اور سرحد پار آپریشنوں میں 68 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق حالیہ ایک ماہ کے دوران اندرون ملک اور سرحد پار 9 بڑے اور 24 درمیانے درجے کے آپریشنوں سمیت کُل 33 آپریشن کر کے 68 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں