یورپی یونین ترکی کے ساتھ باتچیت کا دروازہ کھلا رکھے: جرمنی

برسلز میں یورپی یونین وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد اپنے بیان میں جرمن وزیر خارجہ کہا کہ اصولی طور پر  یورپی یونین ترکی کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے پر مجبور ہے

1541364
یورپی یونین ترکی کے ساتھ باتچیت کا دروازہ کھلا رکھے: جرمنی

جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا ہے کہ یورپی یوینن ترکی کے ساتھ بات چیت کا دروازہ کھلا رکھے۔

 ہائیکو ماس نے برسلز میں یورپی یونین وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ اصولی طور پر  یورپی یونین ترکی کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے پر مجبور ہے، ہم نے یونان، جنوبی قبرص اور ترکی کے درمیان مفاہمت کی کوشش کی مگر ناکام رہے۔

انہوں نے کہا کہ   یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں ترکی کا موضوع زیر بحث رہے گا  جہاں  ترکی کی پیش رفتوں اور  ان کے نتائج کی روشنی میں غور کیا جائے  گا۔

 

 



متعللقہ خبریں