ترکی، ایک دن میں 177 افراد مہلک وائرس کے ہاتھوں جان بحق

ایک دن میں 6ہزار592 افراد  میں وائرس کی نشاندہی

1535768
ترکی، ایک دن میں 177 افراد مہلک وائرس کے ہاتھوں جان بحق

ترکی میں یومیہ اموات کی تعداد ماہ مارچ کے بعد پہلی بار بلند ترین سطح تک جا پہنچی ہےگزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 177 مریض   وائرس  کے ہاتھوں شکست کھا گئے۔

جس سے  ترکی  بھر میں مہلک وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 13 ہزار191 تک ہو گئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ71ہزار113 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 6ہزار592 افراد   میں وائرس کی نشاندہی ہوئی ۔

اسی دورانیہ میں 3 ہزار 845مریضوں  نے کورونا کو شکست دے دی جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 92ہزار616 ہو گئی ۔

 



متعللقہ خبریں