ترک کمانڈوز کی کاروائی،6دہشتگرد ہلاک

وزارت دفاع کے مطابق،ترک فوج نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے علاقے کے امن و امان کو سبو تاژ کرنے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے چھ دہشتگردوں کا ہلاک کر دیا گیا

1532585
ترک کمانڈوز کی کاروائی،6دہشتگرد ہلاک

چشمہ امن کے حامل علاقے میں داخل ہو کر تکریب کاری کا منصوبہ بنانے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے چھ دہشتگرد مارے گئے۔

وزارت دفاع کے مطابق،ترک فوج نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے علاقے کے امن و امان کو سبو تاژ کرنے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے چھ دہشتگردوں کا ہلاک کر دیا گیا ۔

دوسری جانب، ضلع ماردین کے قصبوں دارگیچیت اور مدیات  سے ملحقہ چار محلوں میں بھی پی کےکے کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں