مائیک پومپیو لیم ڈک مؤقف کا مظاہرہ کر رہے ہیں، ترک اسپیکر اسمبلی

عالمی قوانین کے مطابق  غیر قانونی علاقوں کا دورہ  صرف اور صرف  اپنے عہدے کے آخری ایام میں ہونے والے کسی ناظم کی ہی کارستانی ہو سکتا ہے

1531652
مائیک پومپیو لیم ڈک مؤقف کا مظاہرہ کر رہے  ہیں، ترک اسپیکر اسمبلی

اسپیکر ِ اسمبلی مصطفی شن توپ  نے متحدہ امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے  دریائے اردن کے مغربی کنارے  کے مقبوضہ علاقوں کا دورہ کرنے کی مذمت کی ہے۔

شن توپ نے اپنے ٹویٹر بیان میں ’’لیم ڈک غلط نقوش ہی چھوڑتی ہے‘‘ کی توضیح کرتے ہوئے کہا کہ عالمی قوانین کے مطابق  غیر قانونی علاقوں کا دورہ  صرف اور صرف  اپنے عہدے کے آخری ایام میں ہونے والے کسی ناظم کی ہی کارستانی ہو سکتا ہے۔ ایسا عمل امن کے لیے نہیں بلکہ رخنہ ڈالنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ جس کی میں مذمت کرتا ہوں۔

 

 



متعللقہ خبریں