پارلیمان نے منظوری دے دی،ترک فوجی آذربائیجان میں تعینات ہونگے

پارلیمانی اسپیکر مصطفی شان توپ نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ آئین کی دفعہ92کے تحت جمہوریہ آذربائیجان میں ترک فوجیوں کی تعیناتی  سے متعلق صدارتی حکم نامے کو  پارلیمان کی اکثریت نے قبول کرلیا ہے

1529711
پارلیمان نے منظوری دے دی،ترک فوجی آذربائیجان میں تعینات ہونگے

ترک فوجی آذربائیجان میں تعینات کیے جائیں گے۔

 اس سلسلے میں  صدارتی حکم نامے کو  ترک پارلیمان کی عام نشست میں قبول کر لیا گیا ۔

 پارلیمانی اسپیکر مصطفی شان توپ نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ آئین کی دفعہ92کے تحت جمہوریہ آذربائیجان میں ترک فوجیوں کی تعیناتی  سے متعلق صدارتی حکم نامے کو  پارلیمان کی اکثریت نے قبول کرلیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں