استنبول تقسیم مسجد کے ماہ رمضان میں پایہ تکمیل تک پہنچنے کی توقع ہے : صدر ایردوان

صدر ایردوان نے زیر تعمیر    تقسیم  مسجد اور نئے اتاترک ثقافتی مرکز کے دورے کے بعد صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ "مجھے فی الوقت ماہ رمضان میں  تقسیم مسجد  کے پایہ تاکمیل تک پہنچنے  کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے

1518853
استنبول تقسیم مسجد کے ماہ رمضان میں پایہ تکمیل تک پہنچنے کی توقع ہے : صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ  استنبول میں زیر تعمیرتقسیم  مسجد ماہ  رمضان میں پایہ تکمیل تک پہنچنے کی توقع کی  جارہی ہے جبکہ  اتاترک ثقافتی مرکز 2021 کے چھٹے مہینے کے آخر تک مکمل کرلیا جائے گا۔

صدر ایردوان نے زیر تعمیر    تقسیم  مسجد اور نئے اتاترک ثقافتی مرکز کے دورے کے بعد صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ

"مجھے فی الوقت ماہ رمضان میں  تقسیم مسجد  کے پایہ تاکمیل تک پہنچنے  کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہےجبکہ  اتاترک ثقافتی مرکز  کے  2021 کے 6 چھٹے مہینے  میں پایہ تکمیل تک پہنچنے  کی معلومات فراہم کی گئی ہیں۔

صدر ایردوان ، سابق وزرائے اعظم میں سے مسعود یلماز کے انتقال کی خبر کے بارے میں تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ

"میں پورے خاندان خصوصا ان کی اہلیہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ اللہ سے ان  کی مغفرت کی دعا  کرتاہوں۔  



متعللقہ خبریں