شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،8 دہشتگرد ہلاک

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  شمالی عراق کے علاقے الغارہ میں ایک گشت کے دوران  ترک فضائیہ کے طیاروں نے پی کےکے کے آٹھ دہشتگردوں کو ایک کاروائی میں ہلاک کر ڈالا

1518499
شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،8 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقے الغارہ میں پی کےکے کے آٹھ دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق ، علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم  پی کےکے کے خلاف آپریشنز جاری ہیں۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  شمالی عراق کے علاقے الغارہ میں ایک گشت کے دوران  ترک فضائیہ کے طیاروں نے پی کےکے کے آٹھ دہشتگردوں کو ایک کاروائی میں ہلاک کر ڈالا۔

 



متعللقہ خبریں