عراقی صوبہ موصل کا داعش کا سرغنہ ترکی سے پکڑا گیا

پولیس ٹیم نے یوزگات اٹارنی کی ہدایات پر داعش کے خلاف آپریشن کیا  جس کے نتیجے میں یہ شخص گرفتار ہوا

1516174
عراقی صوبہ موصل کا داعش کا سرغنہ ترکی سے پکڑا گیا

عراقی صوبہ موصل کا داعش کا سرغنہ تر ضلع یوزگات سے پکڑا گیا ۔

پولیس ٹیم نے یوزگات اٹارنی کی ہدایات پر داعش کے خلاف آپریشن کیا  جس کے نتیجے میں چار مشتبہ افراد  ایک پتے سے گرفتار کیے گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ ان میں سے ایک شخص صوبہ موصل کا نگراں تھا۔

 



متعللقہ خبریں