صدر  رجب طیب ایردوان کی ترکی میں  آرمینی  پیٹرک مشالیان سے ملاقات

صدر ایردوان  اور ان کی اہلیہ  نے  طویل  عرصے سے ہسپتال میں زیر علاج جسٹس اینڈ  ڈولپمینٹ پارٹی کے استنبول سے رکن پارلیمنٹ مارکر  ایسیان کی وفات پر  جنازے کی تقریب میں شرکت کے لیت چرش تشریف لے گئے

1514169
صدر  رجب طیب ایردوان  کی  ترکی میں  آرمینی  پیٹرک مشالیان سے ملاقات

صدر  رجب طیب ایردوان  نے ترکی میں  آرمینی  پیٹرک مشالیان سے ملاقات کی ہے۔

صدر ایردوان  اور ان کی اہلیہ  نے  طویل  عرصے سے ہسپتال میں زیر علاج جسٹس اینڈ  ڈولپمینٹ پارٹی کے استنبول سے رکن پارلیمنٹ مارکر  ایسیان کی وفات پر  جنازے کی تقریب میں شرکت کے لیت چرش تشریف لے گئے۔

اس چرچ میں ان کا استقبال کرنے والے  آرمینی پیٹرک سحاق مشالیان  بعد میں آرمینی پیٹرک خانے تشریف لے گئے۔

یہاں پر   صدر ایردوان  نصف گھنٹے تک  موحود رہے اور  بعد میں صدر ایردوان  ایسان کی مذہبی تقریب میں شرکت کے لیے  حضرت مریم کلیسے تشریف لے گئے۔

 

 



متعللقہ خبریں