آذری فوج کا تمام تر جنگی محاذوں پر آرمنیا کو منہ توڑ جواب

آذربائیجان کی بہادر فوج نے فائر بندی کے باوجود حملے کرنے والے آرمینیا کو سخت جواب دیا ہے

1511700
آذری فوج کا تمام تر جنگی محاذوں پر آرمنیا کو منہ توڑ جواب

وزارت ِ دفاع   کا کہنا ہے کہ آذری فوج آرمینیا کو تمام تر جنگی محاذوں پر منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔

ترک وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’’بہادر آذری فوج فائر بندی معاہدے کے باوجود شہریوں پر حملے کرنے والے  آرمینیا کو فرنٹ لائن پر عسکری جواب دے رہی  ہے۔ قبضہ کردہ 13 دیہاتوں کے ساتھ ابتک دشمن کے قبضے سے نجات دلائے جانے والے رہائشی مقامات کی تعداد 78 تک جا پہنچی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں