ترکی آذڑبائیجان کی جانب سے قبول کردہ فیصلوں کی حمایت کرے گا: چاوش اولو

وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو  نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ  جے ہون  بائرموف کے ساتھ فون پر بات چیت کی۔ بایراموف نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والی ملاقاتوں کے بارے میں چاوش اولو  کو آگاہ کیا

1506393
ترکی آذڑبائیجان کی جانب سے قبول کردہ  فیصلوں کی حمایت کرے گا: چاوش اولو

ترکی نے  آذربائیجان اور آرمینیا  کی درمیان کشیدگی  آذربائیجان کی جانب سے قبول کردہ شراط ہی کی حمایت    کرے گا۔

وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو  نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ  جے ہون  بائرموف کے ساتھ فون پر بات چیت کی۔

بایراموف نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والی ملاقاتوں کے بارے میں چاوش اولو  کو آگاہ کیا۔

چاوش اولو  نے  آذربائیجان کے بایراموف  سے کہا کہ وہ آزربائیجان کے قبول کردہ  فیصلوں کی حمایت کریں گے ۔

روسی وزیر خارجہ سیرگی لاوروف کی ثالثی کے تحت آرمینیائی قبضے میں واقع بالائی قارا باغ  میں تنازعات کے بارے میں روسی صدر ولادیمیر پوتن کی دعوت پر ماسکو میں گذشتہ روز منعقدہ مشاورتی اجلاس میں آذربائیجان کے وزیر خارجہ  جے ہون  بائرموف اور آرمینی وزیر خارجہ زہرب منٹاسکانیان نے ملاقات کی۔

آذربائیجان اور آرمینیا نے ، قارا باغ  میں  انسانی  مقاصد کے تحت جنازوں اور قیدیوں کے تبادلے کے لئے فائربندی   کو قبول کیا ہے۔  



متعللقہ خبریں