ہم کسی دنیاوی طاقت کے آگے نہیں صرف رکوع میں سر جھکانا جانتے ہیں: ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہماراسر کسی دنیاوی طاقت کے آگے نہیں جھکتا وہ صرف رکوع میں اللہ کے حضور جھکتا ہے

1505815
ہم کسی دنیاوی طاقت کے آگے نہیں  صرف رکوع میں سر جھکانا جانتے ہیں: ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہماراسر کسی دنیاوی طاقت کے آگے نہیں جھکتا وہ صرف رکوع میں اللہ کے حضور جھکتا ہے ۔

 صدر نے  ایک مختصر سا ویڈیو پیغام جاری کیاجس میں ایک عوامی جلسے کے دوران انہوں نے کہا کہ  ہم کسی دنیاوی طاقت کے آگے نہیں بلکہ اللہ کے حضور رکوع کی حالت میں سر جھکانا جانتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں