شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،5 دہشتگرد ہلاک

شمالی  عراق  کے علاقوں حفتانین اور غارہ میں  پانچ دہشتگردوں  کو ایک فضائی کاروائی میں ہلاک کر دیا گیا

1504717
شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،5 دہشتگرد ہلاک

شمالی  عراق  کے علاقوں حفتانین اور غارہ میں  پانچ دہشتگردوں  کو ایک فضائی کاروائی میں ہلاک کر دیا گیا۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق، شمالی عراق کے علاقوں حفتانین اور غارہ میں دہشتگرد تنطیم پی کےکے کے پانچ دہشت گرد مارے گئے۔

علاوہ ازیں شام میں جاری چشمہ امن آپریشن  کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو بھی ہلاک کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں