یونان جانے کی کوشش میں سمندر میں پھنسے 54 پناہ گزین سمندر سے بازیاب

بندر گاہ کو لائے جانے والے پناہ گزینوں کو کاغذی کاروائی کے بعد ضلعی امیگریشن ڈائریکریٹ کے سپرد کر دیا گیا

1503519
یونان جانے کی کوشش میں سمندر میں پھنسے 54 پناہ گزین سمندر سے بازیاب

ترکی کےضلع معلا کی تحصیل مارمرس کے کھلے سمندر   سے بادبانی کشتی پر پھنسے 54 پناہ گزینوں کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔

امدادی ٹیموں نے یونانی ساحلی محافظین کی جانب سے ترک پانیوں کی جانب  دھکیلے جانے والے 54 پناہ گزینوں کو بوٹس کے ذریعے خشکی پر لایا۔

بندر گاہ کو لائے جانے والے پناہ گزینوں کو کاغذی کاروائی کے بعد ضلعی امیگریشن ڈائریکریٹ کے سپرد کر دیا گیا۔

 



 



متعللقہ خبریں