صدر کی نئے امیر کویت سے ٹیلی فون بات چیت،عہدے پر مبارکباد کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے  نئے امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح سے ٹیلیفون پر بات چیت میں امید ظاہر کی کہ ان کے دور اقتدار میں ترک۔کویت تعلقات میں فروغ حاصل ہوگا

1500708
صدر کی نئے امیر کویت سے ٹیلی فون بات چیت،عہدے پر مبارکباد کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے  نئے امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح سے ٹیلیفون پر بات چیت کی،

 صدر نے اس بات چیت میں  مرحوم امیر  صباح الاحمد الجابر الصباح کی  نا گہانی وفات پر گہرے افسوس کے اظہار سمیت ان کے اہل خانہ  کےلیے صبر جمیل کی دعا اور کویتی عوام سے بھی دلی تعزیت کی۔

 صدر ایردوان نے بعد ازاں نئے امیر کو عہدے  کی مبارک باد پیش  کرتےہوئے امید ظاہر کی کہ ان کے دور اقتدار میں ترک۔کویت تعلقات میں فروغ حاصل ہوگا جس کا اثر علاقائی امن و استحکام پر بھی پڑے گا۔



متعللقہ خبریں