ترکی سے آذربائیجان سے اظہار یکجہتی کا پیغام

’’دو مملکت واحد ملت‘‘

1499314
ترکی سے آذربائیجان سے اظہار یکجہتی کا پیغام

دارالحکومت انقرہ   کی علامت اتاکولے یعنی اتا ٹاور کو آذربائیجان سے تعاون کے اظہار کے زیر مقصد اس  ملک کے پرچم  کے رنگوں میں  روشن کیا گیا۔

آرمینیا  کے حملوں کے خلاف دوست و برادر ملک آذربائیجان کے ساتھ اتحاد ویکجہتی  کے اظہار  اورمشاورتی پیغام دینے کے  لیے اتا کولے کو اس ملک کے پرچم میں نہایا گیا۔

جس پر یہ پیغام بھی درج تھا’’دو مملکت واحد ملت‘‘

 



متعللقہ خبریں