ترک بحریہ کی جانب سے کامیابی سے تارپیڈو فائرنگ

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق "19 ستمبر 2020 کو ازمیر کے قریب ترک بحریہ کی  آبدوزوں نےعملی ٹریننگ  کے دائرہ کار میں  تارپیڈو کے فائر کامیابی سے کیے ہیں

1494391
ترک بحریہ  کی جانب سے کامیابی سے تارپیڈو فائرنگ
msb torpido atislari1.jpg
msb torpido atislari.jpg

ترک بحریہ  سے تعلق رکھنے والی آبدوزوں  نےعملی ٹریننگ  کے دائرہ کار میں  تارپیڈو کے فائر کامیابی سے کیے ہیں۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق "19 ستمبر 2020 کو ازمیر کے قریب ترک بحریہ کی  آبدوزوں نےعملی ٹریننگ  کے دائرہ کار میں  تارپیڈو کے فائر کامیابی سے کیے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں