دو مزید دہشتگردوں نےخود کو ترک حکام کے حوالے کر دیا

ترک امور داخلہ کے مطابق، ان کوششوں کے نتیجے میں شام میں  تخریب کاریوں میں ملوث  پی کےکے کے دو دہشتگردوں نے خود کو ترک ضلع ماردین میں قانون کے حوالے کر دیا

1491835
دو مزید دہشتگردوں نےخود کو ترک حکام کے حوالے کر دیا

 علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دو  دہشتگردوں نے خود کو  ضع ماردین میں حفاظتی قوتوں کے حوالے کر دیا ۔

 حفاظتی قوتوں کے آپریشنز میں دہشتگردوں کو ہتھیار پھینکنے کےلیے قائل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

 ترک امور داخلہ کے مطابق، ان کوششوں کے نتیجے میں شام میں  تخریب کاریوں میں ملوث  پی کےکے کے دو دہشتگردوں نے خود کو ترک ضلع ماردین میں قانون کے حوالے کر دیا۔

 اس طرح سے یکم جنوری سے اب تک 153 دہشتگرد قانون کے حوالے ہو چکے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں