اورچ رئیس کا انطالیہ بندرگاہ پر انتظار جاری

دیکھ بھال اور دیگر عوامل کے بعد یہ بحری جہاز اپنے امور کو جاری رکھے گا

1491101
اورچ رئیس کا انطالیہ بندرگاہ پر انتظار جاری

اورچ رئیس ڈرلنگ بحری جہاز کا انطالیہ کی بندر گاہ پر انتظار جاری ہے۔

قدرتی وسائل کی تلاش کی کاروائیوں کے بعد انطالیہ  جانے والے اورچ رئیس  بحری جہاز کو کل صبح دیکھ بھال اور ایندھن بھرنے کے لیے انطالیہ کی بندر گاہ پر لنگر انداز کیا گیا تھا۔

اطلاع کے مطابق  دیکھ بھال اور دیگر عوامل کے بعد یہ بحری جہاز اپنے امور کو جاری رکھے گا۔



متعللقہ خبریں