ایردوان ۔ سانچیز ٹیلی فونک ملاقات

باہمی تعلقات کے فروغ اور علاقائی مسائل پر ٖغور

1489250
ایردوان ۔ سانچیز ٹیلی فونک ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے ہسپانوی وزیر اعظم پیدرو سانچیز سے ٹیلی فونک ملاقات کی۔

محکمہ اطلاعات سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس بات چیت میں دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے سے متعلق معاملات پر غور کیا گیا اور علاقائی مسائل کا جائزہ لیا گیا۔



متعللقہ خبریں