ترک-یونان عسکری وفود کی نیٹو کے مرکزی دفتر میں ملاقات،تنازعاتی نکات پر غور

بیان میں بتایا گیا  کہ  فوجی  وفود کے درمیان ان ملاقاتوں میں خطے کو کسی محاذ آرائی سے روکنے  سے متعلق اختیار کردہ تدابیر پر غور  اور تبادلہ خیال بھی ہوا

1488702
ترک-یونان عسکری وفود کی نیٹو کے مرکزی دفتر میں ملاقات،تنازعاتی نکات پر غور

 ترک وزارت دفاع  کے مطابق،  ترک-یونان عسکری وفود کے درمیان تنازعاتی نکات پر مبنی نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں جاری تکنیکی ملاقاتوں کا سلسلہ ختم ہوا۔

 بیان میں بتایا گیا  کہ  فوجی  وفود کے درمیان ان ملاقاتوں میں خطے کو کسی محاذ آرائی سے روکنے  سے متعلق اختیار کردہ تدابیر پر غور  اور تبادلہ خیال بھی ہوا۔

 اگلے چند دنوں میںاسی قسم کا ایک اوراجلاس کا انعقاد متوقع ہے ۔

 



متعللقہ خبریں