ترک مسلح افواج کے بحری جہازوں کی قبرصی عوام کو سلامی

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں ترک مسلح افواج  کے بحری جہازوں کی عوام کو سلامی

1486802
ترک مسلح افواج کے بحری جہازوں کی قبرصی عوام کو سلامی

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں ترک مسلح افواج  کے بحری جہازوں نے عوام کو سلامی پیش کی۔

بحیرہ مارمرااور مشرقی بحیرہ روم میں نیول مشقوں میں مصروف TCG الجزائری غازی حسن پاشا A-579 اور TCGعثمان غازی NL-125  بحری جہاز گیرنے بندرگاہ کے سامنے سے گزرے اور عرشے پر فوجی نظم و ضبط کے ساتھ جمع عملے نے عوام کو سلامی پیش کی۔

جہازوں کا عملہ مقامی وقت کے مطابق  شام 5 بج کر 45 منٹ پر عرشے پر جمع ہوا اور عوام کو سلامی پیش کی۔

یہ بحری جہاز 2 سے 15 ستمبر تک جاری مشقوں میں شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں