وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی عراقی کرد علاقائی حکومت کے صدر نیچروان برزانی سے ملاقات

ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات خصوصا علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے ساتھ مشترکہ لڑائی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چاوش اولو  نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ملاقات کے بارے میں ایک بیان  جاری کیا ہے

1484923
وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو کی عراقی کرد علاقائی حکومت کے  صدر نیچروان برزانی سے ملاقات

وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو  نے دارالحکومت انقرہ میں عراقی کرد علاقائی حکومت (کے آر جی) کے صدر نیروان برزانی سے ملاقات کی ہے ۔

 

ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات خصوصا علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے ساتھ مشترکہ لڑائی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

چاوش اولو  نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ملاقات کے بارے میں ایک بیان  جاری کیا ہے۔

 

انہوں نے کہا ، "ہم نے عراقی کرد علاقائی حکومت کے آر جی صدر نیروان برزانی اور ان کے ہمراہ وفد  سے ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں  علاقائی  تعلقات خصوصا پی کے کے کے ساتھ مشترکہ جدوجہد پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔"

 



متعللقہ خبریں