ترکی: حکومت کو مطلوب اشتہاری دہشتگرد مارا گیا

ترک وزارت داخلہ نے اس سلسلے میں ایک بیان جاری کرتےہوئے بتایا  ہے کہ اس اشتہاری دہشتگرد کا نام  بلیان بوز یعین عرف داستان تھا جو کہ 11 اگست کو اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ مارا گیا

1472906
ترکی: حکومت کو مطلوب اشتہاری دہشتگرد مارا گیا

بتایا گیا ہے کہ ترک ضلع وان کے علاقے چاتاق  سے 11 اگست کو ہلاک کیے گئے 2 دہشتگردوں میں سے ایک  بلیلان بوز یعیت اشتہاری تھا۔

 ترک وزارت داخلہ نے اس سلسلے میں ایک بیان جاری کرتےہوئے بتایا  ہے کہ اس اشتہاری دہشتگرد کا نام  بلیان بوز یعین عرف داستان تھا جو کہ 11 اگست کو اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ مارا گیا ۔

 امور داخلہ کا کہنا ہے کہ  یہ دہشتگرد ہماری گرے لسٹ میں شامل تھا جس کے سر پر 5 لاکھ ترک لیرے کا انعام بھی تھا۔

 

 

 



متعللقہ خبریں