ترکی میں اموات اور یومیہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ایک دن میں 66 ہزار 892 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 1 ہزار 243 کے نتائج مثبت آئے

1472518
ترکی میں اموات اور یومیہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ترکی میں کوونا  وائرس  کے خلاف جدوجہد میں 21 افراد اس مہلک مرض کے ہاتھوں شکست کھا گئے۔

جس کے بعد ملک میں عام وبا سے اموات کی تعداد 5 ہزار 912 تک ہو گئی۔

ایک دن میں 66 ہزار 892 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 1 ہزار 243 کے نتائج مثبت آئے ۔

وائرس کو شکست دینے والے مزید 968 افراد کے ساتھ مجموعی طور پر صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 28 ہزار 57 تک ہو گئی ہے۔

.



متعللقہ خبریں