ترک F-16طیاروں کی آذری جنگی طیاروں کے ہمراہ مشترکہ پروازیں

بتایا گیا ہے کہ  ترک اور آذری افواج کی  آذربائیجان میں مشترکہ فوجی مشقیں" ترآز  عقاب 2020"  جاری ہیں جن کے نتیجے میں ترک ایف سولہ اور آذری  جنگی طیاروں  نے  اجتماعی پروازوں میں حصہ لیا

1470721
ترک F-16طیاروں کی آذری جنگی طیاروں کے ہمراہ مشترکہ پروازیں

 ترک ایف سولہ طیاروں نے  آذری جنگی طیاروں کے ہمراہ پروازیں کیں۔

 بتایا گیا ہے کہ  ترک اور آذری افواج کی  آذربائیجان میں مشترکہ فوجی مشقیں" ترآز  عقاب 2020"  جاری ہیں۔

 آذری وزارت دفاع کے مطابق، ان مشقوں میں ترک ایف سولہ اور آذری  جنگی طیاروں  نے  اجتماعی پروازوں میں حصہ لیا ۔

 بتایا گیا ہے کہ ان مشقوں میں پائلٹوں کی قابلیت اور ان کی صلاحیتیوں کا بھی اعلی مظاہرہ سامنے آیا۔

 



متعللقہ خبریں