ترکی سے امدادی ٹیم اور سامان بیروت پہنچ گیا

وزارت صحت، ترک ادارہ برائے ہنگامی حالات اور ترک ہلال احمر کی طرف سے یہ سامن گزشتہ روز ایک اے-400 ایم قسم کے طیارے کے ذریعے بیروت روانہ کیا گیا تھا۔

1468017
ترکی سے امدادی ٹیم اور سامان بیروت پہنچ گیا

 ترکی  سے امدادی ٹیم اور سامان لے جانے والا ترک فضائیہ کا ایک طیارہ بیروت پہنچ گیا ہے۔

 صدر ایردوان کی ہدایات پر انسانی امداد اور طبی سازو سامان بیروت دھماکے کے بعد  روانہ کیا گیا ہے۔

 وزارت صحت، ترک ادارہ برائے ہنگامی حالات اور ترک ہلال احمر کی طرف سے یہ سامن گزشتہ روز ایک اے-400 ایم قسم کے طیارے کے ذریعے بیروت روانہ کیا گیا تھا۔

 واضح رہے کہ   دو روز قبل بیروت کی بندر گاہ کے قریب  واقع ایک گودام میں   شدید دھماکہ ہوا تھا جس میں سینکڑوں افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں۔

متعللقہ خبریں