شمالی عراق سے فرار ہوا دہشتگرد ترک سرحد پر گرفتار

شمالی عراق سے فرار ہوا  پی کے کے  کا ایک دہشتگرد ترک حفاظتی اہلکاروں کے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا

1468356
شمالی عراق سے فرار ہوا دہشتگرد ترک سرحد پر گرفتار

شمالی عراق سے فرار ہوا  پی کے کے  کا ایک دہشتگرد ترک حفاظتی اہلکاروں کے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ۔

 وزارت دفاع کے مطابق ، ترک مسلح افواج کا شمالی عراق میں آپریشن جاری ہے جس کے نتیجے میں پی کےکے کے  سے دہشتگرد راہ فرار اختیار کر رہے ہیں۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ شمالی عراق سے فرار ہوتے ہوئے  پی کےکے کے ایک مزید دہشتگرد نے  خود کو ترک ضلع شرناق کی سرحد پر ترک حکام کے حوالے کر دیا ۔

 



متعللقہ خبریں