ترکی: ایردوان۔الثانی ملاقات، عید کی مبارکباد
ایردوان ۔الثانی مذاکرات میں دو طرفہ شکل میں عید کی مبارکباد پیش کی گئی
1465040
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حامد الثانی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔
ترکی وزارت مواصلات کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ایردوان ۔الثانی مذاکرات میں دو طرفہ شکل میں عید کی مبارکباد پیش کی گئی۔