ترکی نے نئے نیوٹیکس کا اعلان کر دیا

اس نئے نیو ٹیکس کے ساتھ 'باربروس خیر الدین پاشا 'بحری جہاز مشرقی بحرِ روم میں کاروائیاں کرے گا

1464135
ترکی نے نئے نیوٹیکس کا اعلان کر دیا

ترکی نے ایک نئے نیوٹیکس کا اعلان کر دیا ہے۔

اس نئے نیو ٹیکس یعنی بحری فعالیت کے رُوٹ کے ساتھ 'باربروس خیر الدین پاشا 'بحری جہاز مشرقی بحرِ روم میں کاروائیاں کرے گا۔

نیو ٹیکس 28 جولائی سے 18 ستمبر  تک کا احاطہ کرتا ہے۔

اس نیوٹیکس کے ذریعے ترکی نے مشرقی بحر روم سے متعلق اپنے عزم و ارادے کے بارے میں ایک دفعہ پھر دنیا کو آگاہ کر دیا ہے۔

ترکی نے 21 جولائی کو مئیس جزیرے کے متعلق نیو ٹیکس کا اور اس کے ذریعے سسمک ریسرچ بحری جہاز 'اورُچ رئیس' کے مئیس جزیرے  کے جنوب اور مشرق میں ڈرلنگ کاروائیاں کرنے کا اعلان کیا تھا۔



متعللقہ خبریں