ہم صدر رجب طیب ایردوان کے شکر گزر ہیں: بارتھولوموس

فینر روم پیٹرک بارتھولوموس کا، سومیلا مناستر کو تعمیر و مرمت کے بعد زائرین کے لئے کھولنے پر صدر رجب طیب ایردوان سے اظہارِ تشکر

1463742
ہم صدر رجب طیب ایردوان کے شکر گزر ہیں: بارتھولوموس

فینر روم پیٹرک بارتھولوموس نے ٹیلی فون کر کے سومیلا مناستر کو تعمیر و مرمت کے بعد زائرین کے لئے کھولنے پر صدر رجب طیب ایردوان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ترکی وزارت مواصلات کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ٹیلی فون پر بارتھولوموس نے سومیلا مناستر کی تعمیر و مرمت کے ساتھ صدر ایردوان کے تعاون و دلچسپی پر ممنونیت کا اظہار کیا ہے۔

مذاکرات میں بارتھولوموس نے ترک  اور عالم اسلام کو عید الضحیٰ کی مبارکباد بھی پیش کی ہے۔



متعللقہ خبریں