یونانی سیکیورٹی قوتوں نے پناہ گزینوں کو ترک پانیوں میں واپس دھکیل دیا

یونانی جزیرے میدیلی  پہنچنے کی کوشش کر نے والے غیر قانونی مہاجرین نے ربٹر کی کشتیوں کے ذریعے  بحیرہ ایجین   میں رخت ِ سفر باندھ

1461576
یونانی سیکیورٹی  قوتوں نے پناہ گزینوں کو ترک پانیوں میں واپس دھکیل دیا

ترکی کے شہر چناق قلعے کی تحصیل آئیواجیک کے کھلے سمندر میں یونانی ساحلی سلامتی قوتوں کی جانب سے  ترک پانیوں میں واپس دھکیلے جانے والے 28 پناہ گزینوں کو  ترک ساحلی ٹیموں نے زندہ بچا لیا۔

یونانی جزیرے میدیلی  پہنچنے کی کوشش کر نے والے غیر قانونی مہاجرین نے ربٹر کی کشتیوں کے ذریعے  بحیرہ ایجین   میں رخت ِ سفر باندھا۔

میدیلی جزیرے  کے جوار سے ان پناہ گزینوں  کو یونانی سیکورٹی  قوتوں نے ترک پانیوں کی جانب دھکیل دیا۔

ترک امدادی ٹیموں نے بے یارو مدد گار 28 پناہ گزینوں کو سمندر سے زندہ سلامت نکال  لیا۔

مہاجرین  کو خشکی پر لاتے ہوئے انہیں علاقے کے تھانے تک پہنچا دیا گیا ۔

ترتر



متعللقہ خبریں