روس اور  ترکی کے درمیان یکم اگست سے باہمی طور پر پروازوں کا آغاز

روس کے نائب وزیر اعظم تاتیانا گولیکوفا  نے کہا ہے کہ نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کا کی وجہ سے ترکی اور روس کے درمیان معطل کی جان ے والی پروازیں  یکم اگست کو شروع  ہو جائیں گی

1461362
روس اور  ترکی کے درمیان یکم اگست سے باہمی طور پر پروازوں کا آغاز

روس اور  ترکی کے درمیان یکم اگست سے باہمی طور پر پروازوں کا آغاز ہو رہا ہے۔

روس کے نائب وزیر اعظم تاتیانا گولیکوفا  نے کہا ہے کہ نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کا کی وجہ سے ترکی اور روس کے درمیان معطل کی جان ے والی پروازیں  یکم اگست کو شروع  ہو جائیں گی۔

"روس سے پروازیں یکم اگست سے استنبول اور انقرہ اور 10 اگست تک انطالیہ  ، دالامان اور بودرم کے لئے شروع ہوں گی۔

ترکی  جس نے پچھلے سال تقریبا 7 ملین روسی سیاحوں کی میزبانی کی تھی ۔ ترکی،   روسی شہریوں کی



متعللقہ خبریں