ایردوان۔مرکل ٹیلیفون رابطہ،دو طرفہ تعلقات پر غور

شعبہ صدارتی اطلاعات کے مطابق ، اس بات چیت میں لیبیا اور شام کی صورت حال  سمیت معیشت اور سیاحت کے علاوہ دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر اٹھائے جانے والے اقدامات پر غور کیا گیا ۔

1459425
ایردوان۔مرکل ٹیلیفون رابطہ،دو طرفہ تعلقات پر غور

صدر رجب طیب ایردوان نے جرمن چانسلر انگیلا مرکل سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔

 شعبہ صدارتی اطلاعات کے مطابق ، اس بات چیت میں لیبیا اور شام کی صورت حال  سمیت معیشت اور سیاحت کے علاوہ دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر اٹھائے جانے والے اقدامات پر غور کیا گیا ۔

 دونوں رہنماوں نے کورونا کے خلاف جنگ اور وبا کے بعد تعاون  پر مبنی موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

 



متعللقہ خبریں